'مشہور امریکی گلوکارہ ریحانہ کو اپنے برینڈ کے فیشن شو میں حدیث شامل کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ امریکی گلوکارہ ریحانہ نے اپنے فیشن شو میں حدیث شامل کیوں کی اور اس پر سوشل میڈیا صارفین کیوں برہم ہیں جاننے کے لیے دیکھیے سارہ عتیق اور ابراہیم خان کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔ #Rihanna #Fenty #FashionShow CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu : http://bbc.in/1GsJCMR'
Tags: News , BBC News , news live , BBC Urdu , BBC Pakistan , Sairbeen , BBC Sairbeen
See also:
comments